Tag Archives: تاریخ ‏

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کشمیریوں پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لندن (92 نیوز) برطانوی دارالحکومت لندن ایک بار پھر بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کشمیریوں پر تشدد کے خلاف لندن میں تاریخ ساز ریلی نکالی گئی۔ مظاہرے میں برطانیہ بھر سے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر کے نہتے بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے ساتھ سکھ برداری بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی میں پیش پیش رہی۔ سکھ مظاہرین خالصتان کا پرچم تھامے آزادی کے نعرے لگاتے رہے۔ ریلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،سابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی ، ہر خالی ص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی ۔ ہر خالی صفحہ چیخ چیخ کر حقائق بتائے گا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیری عوام کے نام خط لکھا جس میں انہوں نے بھارت کے غاضبانہ قبضے کیخلاف اور زہر الود منصوبے کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا بھارت کشمیر کا جغرافیہ، ہیت اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی اقدامات عالمی قوانین، اقوام متحدہ سلامتی کونسل قراردادوں کے منافی ہیں۔ بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخ دن بھارت بے نقاب شاہ محمود قریشی مشکور ارکان سلامتی کونسل کشمیریوں مسئلہ کشمیر

آج تاریخ دن ہے ، بھارت بے نقاب ہو گیا ، شا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تاریخی موقع ہے، بھارت بے نقاب ہو گیا۔ سلامتی کونسل کے تمام ارکان کے مشکور ہیں۔ سات دہائیوں سے بھارتی ظلم و ستم سہتے نہتے کشمیریوں کی آہوں اور سسکیوں نے عالمی برادری کا ضمیر ایک بار پھر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کشمیریوں کی فریادوں اور پاکستانی سفارتی کوششوں سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بھارت کشمیریوں کی آواز دبانے میں ناکام ہو گیا۔ مسئلہ کشمیر نصف صدی بعد سلامتی کونسل میں زیر بحث آ گیا۔ پانچ مستقل اور دس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی تاریخ میں ہیکنگ کا بڑا واقعہ، ہیکر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی تاریخ میں ہیکنگ کا سب سے بڑا واقعہ پیش آیا۔ ہیکر 10 کروڑ سے زائد بینک صارفین کا ڈیٹا لے اڑا۔ امریکا تو درکنار شاید ہی اکیسویں صدی کی جدید دنیا نے ہیکنگ کا اتنا بڑا واقعہ دیکھا ہو۔ امریکا کے ایک بینک سے 60 لاکھ کینیڈین صارفین سمیت 10 کروڑ سے زائد بینک صارفین کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہیکنگ کی یہ خوفناک واردات مبینہ طور پر پیج تھامپسن نامی خاتون ہیکر نے کی ہے۔ 33 سالہ ہیکر نے ورجینیا بیسڈ بینک، کیپیٹل ون کو نشانہ بنایا۔ متاثرہ اکاؤنٹس میں نامور کمپنیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس ‏پاکستان

ہر سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی مسئلہ عدال...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس ‏پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے  کہا کہ آج ہر سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی مسئلہ عدالتوں میں حل ہو رہا ہے ۔ججز  اور وکلا کا آج وہ احترام نہیں رہا جو ماضی میں انہیں دیا جاتا تھا۔ نجی لاء کالج کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں چیف جسٹس ‏پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ وکلا کو قانون اور اس کے بنائے جانے کے پس منظر سے مکمل آگاہی ہونی چاہئے  ،  اس لیے ضروری ہے  وکیل ادب،ریاضی اور تاریخ پر مکمل عبور حاصل کریں۔ انہوں نے کہا آج دہشت گردی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز