Tag Archives: تاریخی فتح ‏

سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین ایگزیکٹو کمیٹی بلغراد ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری ‏ تاریخی فتح ‏ ‏ ہندوستانی وفد ‏ پاکستانی امید وار ششی تھرور

سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

بلغراد ( 92 نیوز ) پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری  کو تاریخی فتح حاصل ہو گئی ، ہندوستانی وفد کی بھرپور کوششوں کے باوجود پاکستانی امید وار سینیٹر رضا ربانی بھارت کے امیدوار ششی تھرور کے مقابلے میں  انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے  ۔ دنیا بھر کی 188 پارلیمان پر مشتمل انٹر پارلیمانی یونین کی 131ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں  ہوا ، اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر کی  قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے شرکت کی ،  ایشیا پیسیفک  گروپ کا اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کی تاریخی فتوحات ‏ بہترین فتح پانچ رکنی کمیٹی چار بہترین میچز شارٹ لسٹ ووٹنگ کا عمل ‏ انتیس جولائی ‏ صبح دس بجے ‏ آفیشل ٹوئٹر ‏ فیس بک اکاؤنٹ ‏ اوول ‏ بنگلور ‏ عمران خان ‏ تاریخی فتح ‏ انضمام الحق ‏ مشتاق احمد ‏ چنئی ‏ آپشن ‏ ثقلین مشتاق

پی سی بی کاپاکستان کی ایک فتح کو بہترین قر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی نے پاکستان کی تاریخی فتوحات میں سے ایک فتح کو بہترین کامیابی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تاریخی فتوحات میں سے ایک کو بہترین کامیابی قرار دینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی نے چار بہترین میچز کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ شائقینِ کرکٹ شارٹ لسٹ کیے گئے 4 تاریخی میچوں میں سے ایک  کا انتخاب کرسکتے ہیں، پاکستان کے یادگار ٹیسٹ میچ کیلئے ووٹنگ کا عمل کل سے شروع ہو گا۔ انتیس جولائی صبح دس بجے تک ووٹنگ کی جاسکے گی،وٹنگ پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز