Tag Archives: تاریخی دورے


بنگلہ دیش ، ٹیم ، تاریخی دورے ، پاکستان

بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخی دورے پر پاکستان پ...

01 جنوری, 2020 11:05 شام 11:05 شام

 لاہور (92 نیوز) بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئی۔ 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمود اللہ کر رہے ہیں۔  اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ مہمان ٹیم کل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش  کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 24 جنوری کو کھیلا جائے گا۔  دوسری طرف آئی سی سی چیف ایگزیکٹو مانو سواہنے کی بھی وفد کے ہمراہ لاہور آمد ہوئی۔ سیریز کیلئے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی صفائی اور تزئین و آرائش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز