Tag Archives: تاریخی اننگز


سعید انور ، بھارت ، ون ڈے ، 194 رنز ، تاریخی اننگز ، آج ، 23 ویں سالگرہ ، لاہور ، 92 نیوز

سعید انور کی بھارت کیخلاف ون ڈے میں 194 رنز ...

05 مئی, 2020 1:02 شام 1:02 شام

لاہور (92 نیوز) قومی ہیرو سعید انور کی بھارت کیخلاف ون ڈے میچ میں ایک سو چورانوے رنز کی تاریخی اننگز کی 23 ویں سالگرہ ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی بھارت کیخلاف 194 رنز کی شاندار اننگز کو 23 سال گزر گئے، آج کے دن 1997 میں پاکستان کے لیجنڈری بلے باز سعید انور نے بھارت کیخلاف 194 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ چنائی کا میدان، آمنے سامنے بھارت اور پاکستان ، پھر کیا ہوا پاکستانی سابق اوپننگ بلے باز سعید انور نے بھارتی باؤلنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور 194 رنز کی سب سے بڑی انفرادی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز