Tag Archives: تاحال


کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں تین مقامات پر بھڑکنے والی آگ تاحال بے قابو ہے۔ بھڑکتے شعلوں کی زد میں آکر دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آگ نے سب سے زیادہ متاثر لاس اینجلس کی نواحی وادی سین فرنیڈو کو کیا ہے جہاں چوہتر مکانات راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ حکام نے یہاں مقیم ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ سیکڑوں فائر فائٹرز دن رات آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ خشک موسم اور تیز ہوائیں شعلوں کو مزید بھڑکا رہی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز