Tag Archives: بے گناہ

مقبوضہ کشمیر کرفیو بے گناہ شہید سرینگر ‏ ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا17ہواں روز،ایک ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 17 روز ہوگئے ، کشمیریوں کے حوصلے پست نہ ہوسکے، بھارتی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں مزید عروج پر ہیں ، ضلع بارہ مولا میں ایک نوجوان کو شہید کردیا گیا جب کہ گھر گھر تلاشی کے دوران وادی بھر سے مزید چالیس کشمیریوں کو حراست میں لے لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کو سترہ روز ہوگئے، قابض فورسز کے مظالم سر چڑھ کر بولنے لگے، وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن پھر سے شروع ہوچکا ہے جس کے دوران ضلع بارہ مولا میں نہتے نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ پلوامہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز