Tag Archives: بے نامی ‏

ایف بی آر ، بے نامی ، جائیدادیں ، ایکشن، یونس قدوائی ، اسلم مسعود ، طلب

ایف بی آر کا بے نامی جائیدادیں رکھنے والو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سابق صدر  آصف زرداری کے 2 قریبی ساتھی یونس قدوائی اور اسلم مسعود کو طلب کر لیا گیا۔ ٹریبونل نے اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی اہلیہ کو بھی طلبی کا نوٹس تھما دیا ۔ یونس قدوائی اور اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی نامزد ملزمان ہیں ۔ اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانس آپریٹنگ آفیسر تھے اور انہیں جدہ سے گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا ہے ۔ دوسری جانب سابق ڈی جی پارکس کیخلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بے نامی بے نامی جائیداد ملک گیر کریک ڈاؤن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایف بی آر‏ فیڈرل برانچ آف ریونیو ‏

بے نامی جائیداد  کے مالکان کیخلاف ملک گیر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی جائیدادوں کے مالکان کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے 23 ہزار نوٹسز جاری کر دیے ۔ فیڈرل برانچ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے  بے نامی جائیدادوں کے مالکان کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیساتھ ہی بجلی و گیس کے کمرشل اور صنعتی میٹر والوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ۔ ایف بی آر کی جانب سے اب تک 23 ہزار نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ بے نامی جائیدادوں اور کمرشل و صنعتی گیس ، بجلی کے میٹرز مالکان کو اپنی منی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بے نامی ارکان اسمبلی لاہور ویب ڈیسک ‏ محکمہ اینٹی کرپشن ‏

بے نامی جائیدادوں والے ارکان اسمبلی کیخل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بے نامی جائیداد بنانے والے ارکان اسمبلی کے خلاف چھان بین شروع کر دی ، اس حوالے سے اینٹی کرپشن افسران کو خصوصی ٹاسک دیا گیا کہ جن ارکان اسمبلی نے بے نامی جائیدادیں بنائی ہیں اور ان کو اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا ان کا سروغ لگایا جائے ۔ ذرائع کا کہنا ہے بعض ارکان اسمبلی کی بے نامی جائیدادوں کے حوالے سے سورس رپورٹ پر اینٹی کرپشن نے اپنی خفیہ کارروائی شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے بورڈ آف ریونیو ، ایل ڈی اے سمیت ایکسائز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کیخلاف کیسز اور انکوائریز کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ‏کرادی گئی ‏

آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بےنامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت ختم ہوتے ہی ایف بی آر کا ایکشن شروع ہو گیا۔ آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ نعیم الحق نے ٹویٹ میں بتایا کہ آصف زرداری کے بے نامی پلاٹ نمبر 18۔2 سول لائنز کراچی ، پلاٹ نمبر 126 ای ون، پلاٹ نمبر 122 کلفٹن کراچی ضبط کرلیے گئے۔ Zardaris Benami assets seized. pic.twitter.com/xxIrO68fOr — Naeem ul Haque (@naeemul_haque) July 4, 2019   نجی بینک کے 30۔30 ملین کے شیئرز اور ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے شیئرز  بھی ضبط کر لیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر کا بے نامی اثاثوں کے مالکان کے ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں کے مالکان کے ناموں کی فہرست جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بے نامی جائیدادوں کے مالکان کے نام جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 25 ہزار انتہائی قیمتی جائیدادوں کی فہرست مرتب کر لی گئی ہے۔ جلد میڈیا پر بہت سے نام جاری کر دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 5 کروڑ بے نامی اکاؤنٹس کے مالکان میں سے چیدہ چیدہ لوگوں کے نام افشاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نے بے نامی مائیداد اور اثاثوں کی تشریح کر دی ‏

ایف بی آر نے بے نامی جائیداد اور اثاثوں ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نےبے نامی جائیدادوں اور اثاثوں کی نئی تشریح کر دی  جبکہ جائیدادوں کی ضبطی کے لیے اصول وضع کر لیے ۔ ایف بی آر  نے بے نامی جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس اور سٹاک مارکیٹ میں بے نامی سرمایہ کاری کے خلاف کاروائی کا فیصلہ   کر لیا ۔ بے نامی جائیداد کی تشریح بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت بے نامی منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات بھی اس کاروائی کے تحت ضبط کیے جا سکیں گے ۔ بے نامی ایکٹ 2017 اور بے نامی رولز 2019 کے تحت جعلی یا فرضی نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز