Tag Archives: بے نامی جائیداد‏


فیصل آباد ‏ بے نامی جائیداد پہلا کیس ‏92 نیوز جھمرہ

فیصل آباد میں بے نامی جائیداد ک اپہلا کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد میں بھی بے نامی جائیداد کا پہلا کیس منظرعام پر آ گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ نے نواحی علاقے جھمرہ میں ایک ارب 24 کروڑ روپے مالیت کی ایک جائیداد پکڑ لی  اور کارروائی کیلئے تفصیلات ایف بی آر کو ارسال کر دیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 165 ر ب میں ایک مل مالک کی 714 کینال 18 مرلے زرعی اراضی 3 افراد سلیم بھٹی، یاسین خان اور محمد اکبر کے نام تھی جو 1992 میں خریدی گئی اور معاملہ عدالت میں پہنچا تو بھید کھل گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اسے بڑی کامیابی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز