Tag Archives: بے قابو


جامعہ کراچی ، جھاڑیوں ، آگ ، بے قابو

جامعہ کراچی میں جھاڑیوں میں لگی آگ بے قاب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) جامعہ کراچی میں جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے تیز ہوا کے باعث جھاڑیوں میں لگی آگ مزید شدت اختیار کر رہی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق صفورہ اور نیپا ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ فوری طور پر 10 ٹینکروں کےذریعہ پانی روانہ کر دیا گیا۔ مزید ٹینکرز روانہ کئے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز