Tag Archives: بے شرم

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی میں شروع ہونیوالی ہنگامہ آر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے مابین شروع ہونے والی  بحث پہلے تکرار اور پھر گالم گلوچ میں تبدیل ہو گئی ۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ہنگامہ اس وقت شروع ہوا جب وزیر صحت عذرا افضل پیچوہو کو اپوزیشن رکن عارف جتوئی کا سوال کرنے کا طریقہ پسند نہ آیا۔ جس پر حکومتی اور اپوزیشن بنچوں  کے مابین پہلے تکرار شروع ہوئی  جو اچانک گالم گلوچ میں بدل گئی ۔ تحریک انصاف  کے رکن ارسلان تاج نےالزام لگایاکہ پیپلزپارٹی کے رکن نے گالی دی ہے۔ صوبائی وزیرامتیاز شیخ نےکہاکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز