Tag Archives: بی جے پی سرکار ‏

راج ٹھاکرے

بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کا دعویٰ جھوٹ ہے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی ہندو انتہا پسند تنطیم این این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار انتخابات  جیتنے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے ، راج ٹھاکرے نے  پلوامہ طرز کے ایک اور حملے کی پیش گوئی بھی کردی۔ راج ٹھاکرے نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوا تب بھی ریاستی انتخابات ہونے والے تھے ، اب بھی انتخابات سے  قبل پلوامہ حملہ ہوا ، بی جے پی سرکار انتخابات جیتنے کیلئے مسلسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راہول گاندھی

ملک کا چوکیدار ہی چور ہے ، راہول گاندھی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  راہول گاندھی نے ملک کا چوکیدار ہی چور کا نعرہ لگادیا۔ رافیل ڈیل کی دستاویزات چوری ہونے پر بھارتی اپوزیشن برس پڑی۔کانگریس رہنما نے کہا کہ مودی نے ذاتی طور پر انیل امبانی کو رافیل ڈیل دلوائی ۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ اگر نریندر مودی چور نہیں تو تحقیقات کیوں نہیں کراتے۔انہوں نے ملک کا چوکیدارہی چورہے  کی نئی لائن بھی متعارف کر ادی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نے بی جے پی سرکار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارہ چاہے کوئی بھی اس کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز