Tag Archives: بی بی سی ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ معیشت ‏ ڈیڑھ ارب ڈالر ‏ بی بی سی سرینگر ویب ڈیسک ‏

مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو ڈیڑھ ارب ڈالر نق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

سرینگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دوماہ جاری فوجی محاصرے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے معیشت کو ایک ارب 40کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصا ن ہوا ہے جبکہ لاکھوں افراد بیروزگار ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بی بی سی نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں دو ماہ سے انٹرنیٹ اور موبائل فون بند اورٹریفک معطل ہے جبکہ زیادہ تر کاروباری ادارے بند ہیں، لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد 4لاکھ غیر کشمیری محنت کشوں کے علاقے چھوڑنے سے ہنرمند افراد کی کمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی معیشت ‏ صفر کی رفتار ‏ بی بی سی ‏ لندن ویب ڈیسک ‏ بھارتی ماہر معیشت پروفیسر ارون کمار

بھارتی معیشت صفر کی رفتار سے ترقی کر رہی ہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

لندن(ویب ڈیسک ) 15 ماہ قبل انڈیا کی معیشت آٹھ فیصد کی رفتار سے ترقی کر رہی تھی جو کہ گرتے گرتے اب پانچ فیصد کی سطح تک جا پہنچی اور ایسا اچانک نہیں ہوا،بھارتی معیشت پانچ فیصد کے بجائے صفر کی رفتار سے ترقی کر رہی ہے ۔ بھارتی ماہر معیشت پروفیسر ارون کمار نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا کہ چاروں طرف سے معاشی سست رفتاری کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ لدھیانہ میں سائیکلوں اور آگرہ میں جوتے جیسی صنعتوں سے وابستہ غیر منظم شعبے بڑی تعداد میں بند ہو چکے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بی بی سی کی بھارتی تشدد کے شکار کشمیریوں پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی تشدد کے شکار کشمیریوں پر تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی۔ زخموں سے چور کشمیری کہتے ہیں قابض فورسز انہیں انسان نہیں جانور سمجھتی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارہ مظلوم کشمریوں کی آواز بن گیا۔ بھارتی ظلم و ستم کی ایک اور بھیانک داستان بے نقاب ہو گئی۔ بی بی سی کی رپورٹ میں زخموں سے چور کشمیریوں کو دکھایا گیا ہے جن کے جسم قابض فورسز کی بربریت کا کھلا ثبوت پیش کر رہے ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیو نے دیکھنے والوں کو ہلا ڈالا ہے۔ تشدد کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بالی ووڈ ‏ ہالی ووڈ ک وطن مہوش حیات لندن ‏ ‏92 نیوز اداکارہ ‏ آئینہ ‏ ولن ‏ بین الاقوامی ‏ ثقافتی محاذ ‏ بی بی سی ‏

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا پاکستانیوں کو وط...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

لندن (92 نیوز)اداکارہ مہوش حیات نےبالی ووڈ اور ہالی ووڈ کو پھر آئینہ دکھادیا،کہا کہ   دونوں انڈسٹریز کی فلموں میں پاکستانیوں کو ولن کے طور پر پیش کرنا افسوسناک ہے ،ہمارا ملک اور ہمارے لوگ پرامن ہیں۔ معروف اداکارہ مہوش حیات بین الاقوامی ثقافتی محاذ پر ملک کی بہترین ترجمانی کرنے میں مصروف ،بی بی سی کو انٹرویو میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی پاکستان اور مسلمان مخالف فلموں کا پول کھول کررکھ دیا ۔ مہوش حیات کاکہنا تھا بھارت میں بھی کئی لوگ انکے خیالات کے حامی ہیں ،مہوش حیات نے مسئلہ کشمیر کو مظلوم کشمیری عوام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر تشویشناک صورتحال عالمی میڈیا اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بین الاقوامی میڈیا ‏ بی بی سی الجزیرہ پریس ٹی وی واشنگٹن پوسٹ ‏ چینلزاوراخبارات ‏ بھارتی جارحیت ‏ خصوصی رپورٹس

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر عالم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کی تشویشناک صورتحال پر بین الاقوامی میڈیا بھی خاموش نہ رہ سکا ، بی بی سی،الجزیرہ،پریس ٹی وی، واشنگٹن پوسٹ سمیت متعددٹی وی چینلزاوراخبارات نے بھارتی جارحیت اورکشمیریوں کی بےبسی پرخصوصی رپورٹس جاری کی ہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کوروندنےوالےبھارت  کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پرعالمی میڈیابھی خاموش نہ رہ سکا،بین الاقوامی اخبارات اورنشریاتی ادارے بھارت کامکروہ چہرہ بے نقاب کرنےلگ گئے۔ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ  نے کشمیری خواتین کی تصاویرکو نمایاں جگہ دیتے ہوئے لکھاہے کہ کشمیریوں کودیوارسے لگایا جارہاہے ۔ الجزیرہ کاکہناہےکہ کشمیرکےعوام بھارتی  فیصلے پرشدیدغم وغصہ کاشکارہیں۔ بی بی سی نےجہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرینگر جنگی علاقے غیر ملکی میڈیا سرینگر ‏ مانیٹرنگ ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بی بی سی وادی منظر کشی

سرینگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نہیں ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں اس وقت صورتحال سخت کشیدہ ہے  ،  بی بی سی کے نمائندے نے وادی کا دورہ کیا اور اس کی منظر کشی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سری نگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نظر نہیں آتا۔ بی بی سی نمائندے کے مطابق  دکانیں اور بازار بند ہیں، سکول اور کالج بھی بند ہیں۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں راشن اور دیگر اشیائے ضروریہ کا ذخیرہ تو کیا ہے لیکن اگر مزید کچھ دن دکانیں نہ کھلیں تو شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔وادی میں ٹیلیفون لائنز، موبائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

ملک کو فوجی عدالتوں کی اب بھی ضرورت ہے ، ف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ دن ۱۱:۳۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری  کا کہنا ہے کہ ملک کو فوجی عدالتوں کی اب بھی ضرورت ہے ،  سیاسی جماعتیں نہ مانیں تو ملٹری کورٹس کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری  نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کا قیام غیر معمولی حالات میں ایک غیر معمولی قدم تھا۔ حکومت سمجھتی ہے کہ فوجی عدالتوں نے کامیابی کے ساتھ ڈلیور بھی کیا، فوجی عدالتوں کی اب بھی ضرورت ہے۔ فواد چودھری نے بتایا کہ حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز