Tag Archives: بی این پی ‏

بی این پی مینگل گروپ وفد عمران خان ملاقات چھ نکاتی مطالبات منظوری مطالبہ

بی این پی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان س...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں چھ نکاتی مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے اختر مینگل کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد میں آغا حسن بلوچ، محمد ہاشم ، پروفیسر شہناز بلوچ اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شامل تھے۔ حکمران جماعت کی جانب سے جہانگیر ترین، وزیر دفاع پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم سوری، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب اور معاون خصوصی ندیم افضل چن شریک ہوئے۔ بی این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں خواتین پر حملوں کا معاملہ ، چیئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی میں چھریوں سے خواتین پر حملوں کا نوٹس لے لیا ۔ آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کردی دی گئی ۔ طاہر مشہدی نے کہا کہ ہماری بچیوں کو گھروں سے نکلنے سے روکا جا رہا ہے ۔ صوبائی حکومت کو ناکامی پر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔ سینٹ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان نے کراچی میں خواتین پر چاقو سے حملوں کی شدید مذمت کی ، پیپلزپارٹی کے رحمان ملک نے کہا کہ خواتین پر حملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز