بیگم شمیم اختر

November 28, 2020
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر سپرد خاک
لاہور (92 نیوز) نواز شریف اور شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اخترسپرد خاک کر دی گئیں ، شریف میڈیکل سٹی کے گراؤنڈ میں نماز جنازہ مفتی ڈاکٹرراغب نعیمی نے پڑھائی،نمازجنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں،کارکنوں اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

November 28, 2020
شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل
لاہور (92 نیوز) شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

November 25, 2020
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ 28 نومبر کو ادا کی جائے گی
لاہور (92 نیوز) بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ 28 نومبر کو شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ادا کی جائے گی۔

November 23, 2020
صدر، وزیر اعظم، بلاول، چودھری برادران کا بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، بلاول بھٹو اور چودھری برادران سمیت سیاسی شخصیات نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔