Tag Archives: بیڑہ غرق


موجودہ ، حکمرانوں ، معیشت ، بیڑہ غرق ، کٹھ پتلی ، گرانا ، بلاول بھٹو

موجودہ حکمرانوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کر د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

 اسلام کوٹ (92 نیوز) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا موجودہ حکمرانوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اس کٹھ پتلی کو گرانا پڑے گا، پاکستان کو بچانا پڑے گا۔ اسلام کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا آج سلیکٹڈ کا راج ہے، معاشی حقوق پر حملے ہو رہے ہیں، عوام کے معاشی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا معاشی قتل ہو رہا ہے۔ سبسڈیز چھین کر کسانوں کا قتل کیا جا رہا ہے۔ روزگار نہ دے کر نوجوانوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔ صوبے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز