Tag Archives: بیچی


برطانیہ ، قانونی ، ڈکلیئرڈ ، جائیداد ، بیچی ، ملک ریاض

برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد ب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کے تصفیے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے کہا برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد بیچی ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت کے درمیان 190ملین پاؤنڈ کے تصفیے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کا رد عمل سامنے آ گیا۔ ملک ریاض نے ایک ٹویٹ میں وضاحت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انہوں نے برطانیہ میں قانونی اور ڈکلیئرڈ جائیداد بیچی ہے ۔ جائیداد کی فروخت بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں رقم ادا کرنے کیلئے کی گئی ۔ "NCA press release says … Read More

تازہ ترین ویڈیوز