Tag Archives: بیٹے


فیاض الحسن چوہان ، بیٹے ، نمبروں ، ہیر پھیر ، ابتدائی انکوائری رپورٹ ، تیار

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں ہی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ شام ۱۲:۳۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں ہیر پھیر کے معاملے پر محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ابتدائی انکوائری رپورٹ تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزارت کے ڈر سے تحقیقات میں شفافیت نظر نہیں آتی۔ رپورٹ میں صوبائی وزیر کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ راولپنڈی بورڈ کے 4 اعلیٰ افسران کے خلاف ہے۔ محسن عباس کنٹرولر امتحانات، سیکرٹری راولپنڈی بورڈ محمد تنویر ظفر قصور وار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے چیف سیکرٹری آفیسر اور سپریٹنڈنٹ کو بھی قصور وار ٹھہرا دیا گیا۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ محکمہ ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز