Tag Archives: بیٹی ‏

بیمار ، نومولود ، بیٹی ، طبی امداد ، اسپتال ، شخص ، بورس جانسن ، کھری کھری

نومولود بیٹی کو طبی امداد نہ ملنے پر والد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پھر مشکل میں پڑ گئے۔ بیمار نومولود بیٹی کو مناسب طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال میں موجود شخص نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ برطانوی وزیر اعظم جب لندن کے ایک اسپتال کا دورہ کرنے پہنچے تو عمر سلیم نامی شخص نے انہیں روک کر  میڈیا کے سامنے خوب کلاس لی۔ عمر سلیم کا کہنا تھا کہ اُس کی  سات دن کی  بیٹی کو دی جانے والی امداد ناقابل قبول ہے ۔ وارڈ میں کوئی ڈاکٹر ہے اور نہ نرسز موجود ہے ۔ نیشنل ہیلتھ سروسز  کا نظام تباہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قندیل بلوچ ، قتل ، کیس، مرکزی ملزم ، وسیم ، عمر قید ، سزا

قندیل بلوچ قتل کیس ، والدین نے بیٹی کے قات...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

 ملتان (92 نیوز) ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک اور ڈرامائی موڑ آگیا۔ والدین نے بیٹی کے قاتل اپنے بیٹوں کو معاف کرنے کا بیان دے دیا۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قتل میں ملوث بیٹوں کو معاف کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ۔ قندیل  کے والد کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ بیٹی کے قتل میں نامزد بیٹوں وسیم اور اسلم کو اللہ کے واسطے معاف کر دیا۔ عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس تحائف جرم قرار اسلام آباد ‏92 نیوز نانا ‏ نانی دادا ‏ دادی ماں باپ بیوی بہن بیٹی ‏ بیٹے ‏ قیمتی تحائف ‏ انکم ٹیکس ‏ لین دین ‏ قابل ٹیکس آمدن ‏

ٹیکس بچانے کیلئے خونی رشتوں کے علاوہ تحائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ٹیکس بچانے کیلئے  خونی رشتوں کے علاوہ تحائف دینا جرم قرار دیدیا گیا ۔ نانا اور نانی، دادا اور دادی، ماں، باپ،  بیوی، بہن، بیٹی اور بیٹے سے موصول ہونے والے قیمتی تحائف انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے، کیش کی صورت میں لین دین  کو قابل ٹیکس آمدن شمار کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی قریبی رشتہ داروں کے علاوہ  ٹیکس بچانے  کیلئے تحفہ دینا جرم قرار دیدیا گیا، ایف بی آر نے وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ ایف بی آر کے وضاحتی بیان کے مطابق  نانا ، نانی، دادا ، دادی، ماں، باپ،  بیوی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید، بینظیر، بیٹی، رلایا، آنسوؤں، حساب، بلاول بھٹو

تم نے شہید بینظیر کی بیٹی کو رلایا ہے، آنس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

نواب شاہ (92 نیوز) پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نےوفاق کو مضبوط بنایا اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا لیکن اُسے ڈیڑھ کروڑ کا الزام لگا کر جیل بھیج دیا۔ بے نظیر کی برسی کے موقع پر جلسے کے دوران وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں، تم نے شہید بینظیر کی بیٹی کو رلایا،،، آنسوؤں کا حساب لیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ خان کی آف شور کمپنی حلال ہے جبکہ نواز شریف کی حرام ہے۔ جرمانہ بھر کر بنی گالہ حلال کروا لیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نے بے نامی مائیداد اور اثاثوں کی تشریح کر دی ‏

ایف بی آر نے بے نامی جائیداد اور اثاثوں ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نےبے نامی جائیدادوں اور اثاثوں کی نئی تشریح کر دی  جبکہ جائیدادوں کی ضبطی کے لیے اصول وضع کر لیے ۔ ایف بی آر  نے بے نامی جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس اور سٹاک مارکیٹ میں بے نامی سرمایہ کاری کے خلاف کاروائی کا فیصلہ   کر لیا ۔ بے نامی جائیداد کی تشریح بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت بے نامی منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات بھی اس کاروائی کے تحت ضبط کیے جا سکیں گے ۔ بے نامی ایکٹ 2017 اور بے نامی رولز 2019 کے تحت جعلی یا فرضی نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کے حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ دے دیا، عدالت نے غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کو والدین کی ڈبل پنشن کاحق دار قرار دیتے ہوئے وزارت خزانہ کا ایک پنشن دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کووالدین کی ڈبل پنشن کی حقدارقراردے دیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس علی باقرنجفی نے رانا اسداللہ خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس علی باقرنجفی نے ریمارکس دیئے کہ بیٹی کو والدین کی پنشن سے محروم رکھنے کے حوالے سے قانون میں کہیں نہیں لکھا ، ملازمت پیشہ بیوی اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز