Tag Archives: بین الاقوامی

بھارت بین الاقوامی قوانین جمہوریت حق خود ارادیت حملہ

بھارت نے بین الاقوامی قوانین، جمہوریت او...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا بھارت نے بین الاقوامی قوانین، جمہوریت اور حق خود ارادیت پرحملہ کیا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا بھارت نے نہتے شہریوں پر کلسٹر بم برسائے۔ مودی آگ سے کھیل رہا ہے، ہم خاموش نہیں رہ سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا پاکستان کو کشمیر کے معاملے پر ٹھوس اقدامات اٹھانے ہونگے۔ پاکستان کو کوشش کرنی ہوگی اقوام متحدہ جا کر قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خصوصی کمیشن سے تحقیقات کرائیں جائیں۔ انہوں نے کہا ہم وزیراعظم عمران سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹائن کے سپر سٹار لیونل میسی پر تین ما...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ دن ۹:۳۴ دن

 بیونس آئرس (92 نیوز) ساؤتھ امریکن فٹبال کنفیڈریشن کو کرپٹ کہنے کے معاملے پر  ارجنٹائن کے سپر سٹار لیونل میسی پر تین ماہ تک بین الاقوامی میچز کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ میسی پر تین ماہ کی پابندی کے علاوہ پچاس ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اُن کے پاس سزا کیخلاف اپیل کرنے کیلئے سات روز کا وقت ہے ۔ ارجنٹائنی اسٹار نے کوپا امریکا میں شکست کے بعد  الزام عائد کیا تھا کہ ٹورنامنٹ کو برازیل کیلئے فکس کیا گیا ہے ۔ پابندی کے بعد  لیونل میسی  ستمبر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پلوامہ واق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

نیو یارک ( 92 نیوز ) بھارت کوسفارتی محاذ پر ایک اور شکست فاش، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پلوامہ واقعہ پرمذمتی بیان میں پاکستان کا نام شامل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد نئی دہلی میں صف ماتم بچھ گئی۔ مکار گڈریہ شیر کا واویلا کرکے لوگوں کو صرف بیوقوف بناتا ہے ، برسوں سے کشمیریوں کا خون پینے والے بھارت کابیانیہ عالمی سطح پر مسترد کر دیا گیا۔اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل نے پلوامہ واقعہ پرمذمتی بیان میں پاکستان کا نام شامل کرنے سے انکارکردیا۔ بھارت چھ روز تک نئی دہلی میں مختلف ممالک کو بریفنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود

ویزا فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم، شاہ محم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ۔ سعودی ہم منصب نے کہا کہ  پاکستان کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  کا 15 سال بعد دورہ اہم ہے ، ہم سعودی عرب کیساتھ تمام ایم او یوز کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ‏

امریکا میں 35روزہ شٹ ڈاؤن کے بعد کاروباری ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

امریکا ( 92 نیوز) امریکا میں 35 روزہ شٹ ڈاؤن کے بعد کاروباری زندگی  ایک بار پھر بحال ہو گئی ۔سرکاری ایجنسیاں اوردفاتر آج سے دوبارہ کام شروع کردیں گے، تنخواہ نہ ملنے پرمعطل ملازمین کا ازالہ بھی کیاجائےگا۔ امریکا میں ہونیوالی ہڑتال کا اثردفتری زندگی کیساتھ ساتھ سیاسی سرگرمیوں پر بھی ہواہے ، شٹ ڈاؤن کے باعث 2020 کے بجٹ سےمتعلق کانگریس کی سماعت اور آئی پی اوز میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے بعدبھی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب تاحال تاخیر کا شکار ہے۔حکام کے مطابق صدر کا خطاب جنوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز