Tag Archives: بینچ

پشاور ہائیکورٹ ، ایبٹ آباد ، بینچ ، مفتی کفایت اللہ ، ضمانت ، منظور

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے مفتی کفا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

پشاور (92 نیوز) پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کر لی اور رہائی کا حکم دے دیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو تھری ایم پی او کے تحت مانسہرہ پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے کیس میں مانسہرہ پولیس نے گرفتاری ڈالی تھی۔ ذرائع کے مطابق امیر جمعیت علماء اسلام ف اسلام آباد عبدالمجید ہزاروی نے مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔ عبدالمجید ہزاروی نے کہا تھا مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مفتی کفایت اللہ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹروں ، تشدد ، گرفتاریوں ، کیس ، پشاور ہائیکورٹ ، بینچ ، فیصلہ ، محفوظ

ڈاکٹروں پر تشدد کا کیس ، پشاور ہائیکورٹ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

 پشاور (92 نیوز) ڈاکٹروں پر تشدد اور گرفتاریوں سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ کے خصوصی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ۔ صوبائی حکومت نے ڈاکٹرز پر تشدد اور گرفتاریوں سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا معاملے سے نمٹنے کیلئے حکومتی رویہ بھی غیر مناسب تھا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا احتجاج کرنے والے صرف لیڈی ریڈنگ کے ملازمین تھے۔ اس پر ڈاکٹرز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹرز اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائی کورٹ ، ملتان ، بینچ ، وزیراعلیٰ پنجاب ، بھائی ، عمر دراز ، ترقی روکنے ، حکم

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا وزیراعلیٰ پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی عمر دراز کی ترقی روکنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت میں ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بشیر احمد چوہان نے درخواست دائر کی کہ بارڈر ملٹری پولیس میں گزشتہ 20 سال کے دوران ترقیاں نہیں ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے بھائی جُمعدار عمردراز کو ترقی دلانے کیلئے بی ایم پی میں رسالدار کی دو آسامیاں پیدا کیں۔ رسالدار پوسٹ پر آسامیوں کی منظوری کسی قبیلے سےمشروط نہیں کی گئی۔ بشیر احمد چوہان نے کہا وزیر اعلیٰ کے ماموں ایڈیشنل چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز