Tag Archives: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ‏


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد میں ک...

01 جنوری, 2020 1:53 شام 1:53 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد میں کرپشن کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مبینہ رقوم وصولی کے معاملے پر امداد لینے والے بی آئی ایس پی کے گریڈ 17 کے 4 افسران ملازمت سے برطرف بھی کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے نے بی آئی ایس پی سے پیسے بٹورنے والے افسران کیخلاف  انکوائری کی جامع حکمت عملی مرتب کر لی۔ ذرائع کے مطابق پروگرام سے مستفید افسران کیخلاف تحقیقات دو حصوں میں کی جائیگی۔ پہلے حصے میں پروگرام سے براہ راست خود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز