Tag Archives: بینرز ‏


برہان وانی لندن بھارتی ہائی کمیشن ‏92 نیوز کشمیر ‏ بینرز ‏ عالمی برادری ‏ مظاہرین ‏ انسانی حقوق ‏ بھارت ‏

برہان وانی کی تیسری برسی ، لندن میں بھارت...

07 جولائی, 2019 8:21 شام 8:21 شام

لندن ( 92 نیوز) برہان وانی کی تیسری برسی پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں اور کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، آزادی کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔ دنیا بھر کی طرح لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں نے برہان وانی کی تیسری برسی پر مظاہرے کیا ،مظاہرین نے کشمیر کے جھنڈے، بینرز اور برہان وانی کے ساتھ ساتھ حریت قیادت کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز