Tag Archives: بیلجیم ‏

کشمیر کونسل ‏ ای یو ‏ ایک ملین دستخطی مہم ‏ بیلجیم ‏ ‏92 نیوز یورپ ‏

کشمیر کونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم ج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

بیلجیم ( 92 نیوز) کشمیرکونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم جاری ہے ،  یورپ میں کشمیرکونسل ای یو کی طرف سے ون ملین سگنیچر مہم جاری ہے، جو بیلجیم سے ہوتی اسپین تک پہنچ گئی ہے۔ یورپ میں کشمیرکونسل ای یو کی طرف سےون ملین سگنیچر مہم میں بڑی تعداد میں مقامی کمیونٹی نے دستخط کرکے مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھی کیمپ کا دورہ کیا، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا کہنا تھا کہ مہم سے لوگوں کو   مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی ملی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجر فیڈرر ہالے اوپن ٹینس ‏92 نیوز سوئٹزر لینڈ ‏ بیلجیم ‏ ڈیوڈ گوفن ‏ سوئس ٹینس اسٹار ‏

راجر فیڈرر نے ہالے اوپن ٹینس کا تاج اپنے س...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

ہالے ( 92 نیوز) سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے ہالے اوپن ٹینس  کا  تاج اپنے سر سجا لیا ، راجر فیڈرر  نے فائنل میں  بیلجیم کے ڈیوڈ گوفن  کے  ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ سوئس ٹینس  اسٹار نے حریف کھلاڑی کو اسٹریٹ سیٹس سے مات دی ،پہلے سیٹ میں دلچسپ مقابلہ ہوا اور دونوں کھلاڑیوں نے جیت کے لیے سر توڑ کوشش کی  لیکن ٹائی بریکر پر  فیڈرر نے کامیابی سمیٹی۔ دوسرے سیٹ میں ڈیوڈ گوفن بجھے بجھے دکھائی دیے اور سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈررنے  چھ ،ایک سے سیٹ جیت کر میچ اپنے نام کیا۔ سوئس ٹینس اسٹار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز