Tag Archives: بیلجیئم ‏

بیلجیئم ‏ ‏92 نیوز برطانیہ ‏ اینڈی مرے ‏ سوئٹزر لینڈ ‏ سٹان وامرنکا ‏ یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

اینڈی مرے نے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

بیلجیئم ( 92 نیوز) برطانیہ کے اینڈی مرے  نےسوئٹزر لینڈ کے سٹان وامرنکا کو شکست دیکر یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انٹرپ بیلجیئم میں کھیلے گئے یورپین اوپن ٹینس کے فائنل میں اینڈی مرے شروع سے ہی حریف پر چھائے رہے،انکی جیت کا اسکورچھ تین،چارچھ،چارچھ رہا۔ اینڈی مرے ہپ انجری کی وجہ سے دو سال تک کورٹ سے باہر رہے  ، دوسال بعد انہوں نے  کوئی بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے ۔ اینڈی مرے میچ جیتنے کے بعد آبدیدہ ہوگئے  ، برطانوی ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ  یہ انکے لیے بہت بڑی کامیابی ہے ،جسے وہ فراموش نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ سفارتی تقرریاں ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ‏ تقرریوں کی منظوری وزیرخارجہ ‏ وزیراعظم ‏ نغمانہ ہاشمی ‏ آمنہ بلوچ ‏ معین الحق ‏ پاکستانی ہائی کمشنر ‏ چین ملائیشیا بھارت ‏ ایڈیشنل سیکرٹری ‏ امتیاز احمد ‏ جاپان ‏ ظہیر جنجوعہ ‏ بیلجیئم ‏ نئے سفیر نامزد ‏ فرانس

پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں کی منظوری دیدی ۔  وزیرخارجہ کی وزیراعظم سے مشاورت مکمل  ہونے پر پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں کی منظوری دی ،  نغمانہ ہاشمی چین، آمنہ بلوچ ملائیشیا، معین الحق بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نامزد  کر دیے گئے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز احمد جاپان جبکہ ظہیر جنجوعہ بیلجیئم میں پاکستان کے نئے سفیر نامزد  کئے گئے ، فرانس میں متعین سفیر معین الحق کو بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نامزد کر دیا گیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری آمنہ بلوچ ملائیشیا، میجر جنرل عبدالعزیز طارق برونائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز