Tag Archives: بیشتر

سانحہ تیزگام ، جاں بحق ، 3 افراد ، ڈی این اے ، مکمل

سانحہ تیزگام ، جھلس کر جاں بحق 73 مسافروں م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۴ دن ۸:۵۴ دن

 رحیم یار خان (92 نیوز) سانحہ تیزگام میں جھلس کر جاں بحق 73 مسافروں میں سے بیشتر کی شناخت نہ ہو سکی ۔ 57 میتیں ڈے این اے ٹیسٹ کیلئے رحیم یار خان منتقل کر دی گئیں۔ 22 زخمی شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان ، 9 زخمی وکٹوریہ اسپتال بہاولپور جبکہ 9 زخمی نشتراسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں ۔ متعدد افراد کی حلات تشویشناک ہے ۔ سانحہ تیز گام ایکسپریس کا مقدمہ تھانہ ریلوے خان پور میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ٹرین کے گارڈ سعید کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصیات کیخلاف جاری تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسلام آباد  چیمر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے  ملاقات کی ۔ نیب اعلامیہ  کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی ملکی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ نیب بطور  بزنس فرینڈلی ادارہ  کاروباری طبقے کی ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ چیئرمین نیب نے بتایا کہ   بزنس کمیونٹی کو بھیجے جانے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز