Tag Archives: بیرون ملک

شہبازشریف ،نوازشریف، ملاقات، بیرون ملک، روانگی پر مشاورت، لاہور، 92 نیوز

شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، بیرون م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

لاہور (92 نیوز) شہبازشریف نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی، بیرون ملک روانگی پر مشاورت کی گئی، شہباز شریف کی مریم نواز اور ڈاکٹرز سے بھی ملاقات ہوئی، نوازشریف نے کہا حکومت بہت چھوٹے دل کی نکلی، شہباز شریف نے کہا نواز شریف نیک تمنائوں کے اظہار پر حکومتی اتحادیوں کے مشکور ہیں۔ شہبازشریف بڑے بھائی نوازشریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے ، جہاں دونوں بھائیوں میں بیرون ملک روانگی پرمشاورت ہوئی، اس موقع پر شہبازشریف نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل ہیں بس آپ سفرکے لیے تیار ہوجائیں، میں نے کہا تھا آپکا علاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شجاعت ، نواز شریف ، علاج ، بیرون ملک ، اجازت ، مطالبہ

چودھری شجاعت کا نواز شریف کو علاج کیلئے ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چودھری شجاعت نے بھی نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کی چائے کی دعوت  پر چوہدری برادران اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان میں جمہوریت چاہتے ہیں، عوام کچھ فیصلہ کرے اور نتائج کچھ اور آئے، یہ درست نہیں ۔ انھوں نے کہا کہ آزادی مارچ جاری ہے، حکومت معاملے کوتشدد کی طرف لیکر نہ جائے ۔ نوازشریف کے معاملے پر غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ حکومتی مذاکراتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، بیرون ملک ، سیکورٹی بانڈز ، شرط ، تسلیم ، انکار

نواز شریف کا بیرون ملک جانے کیلئے سیکورٹی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف بیرون ملک جانے کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر ڈٹ گئے اور سیکورٹی بانڈز کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ حکومت کی جانب سے مشروط سکیورٹی بانڈ کے فیصلے پر ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا امکان ہے۔ شریف فیملی کے اپنے وکلاء سے مشورے شروع ہو گئے۔ حکومت نے میاں نواز شریف کی طبیعت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو چار ہفتے کے لیے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔ وزیر قانون بیرسٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ، فردوس عاشق اعوان ، نوٹس، نو دسمبر ، ذاتی حیثیت ، طلب

وزیراعظم نے انسانی ہمدردی پر نوازشریف کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوازشریف کو بیرون ملک لے جانے کی اجازت کا فیصلہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سکیورٹی، شورٹی اور گارنٹی کی یقین دہانی کرائی جائے تو حکومت باہر جانے میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم نے کہا تحقیق کرائی ہے ، رپورٹس کی بنیاد پر جائزہ لیا گیا، نوازشریف واقعی بیمار ہیں۔ اجلاس میں اکثریت نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی حمایت کی۔ حکومت سمجھتی ہے نوازشریف کو علاج کی بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، بیرون ملک ، منتقل ، بہتر ، مریم اورنگزیب

نواز شریف کو جتنی جلدی بیرون ملک منتقل کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

لاہور (92 نیوز) نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے۔ جتنی جلدی بیرون ملک منتقل کیا جائے اتنا ہی بہتر ہے۔ مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ڈاکٹرز کے مطابق محمد نوازشریف کو جتنی جلد بیرون ملک منتقل کیا جائے گا، اتنا ہی ان کے علاج کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک ڈاکٹرز کا سب سے اولین چیلنج محمد نواز شریف کے مرض کی درست تشخیص اور پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجہ جاننا ہے۔ ہر گزرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز