Tag Archives: بیرون ملک ‏


اینٹی نارکوٹکس فورس ، کارروائی ، ایئرپورٹ ، بیرون ملک ، منشیات اسمگلنگ ناکام ، لاہور ، 92 نیوز

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، ایئرپور...

08 اگست, 2020 1:40 شام 1:40 شام

لاہور (92 نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہورایئرپورٹ پر دوران تلاشی ملزم حسنین علی سے کروڑوں روپے مالیت کی 2.9 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی، ہیروئن بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ ملزم حسنین علی لاہور سے براستہ استنبول جا رہا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز