Tag Archives: بیت

سانحہ ، کارساز ، کراچی ، بارہ سال ، بیت ، کارکنان ، شہید ، تحقیقات

سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

کراچی (92 نیوز) سانحہ کارساز کراچی کو بارہ سال بیت گئے۔ دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 177 کارکنان اور ہمدرد شہید ہوئے۔ 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو 8 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی پہنچیں۔ ایئر پورٹ سے قافلہ بلاول ہاوس کی جانب رواں  تھا کہ رات 12 بج  کر 52 منٹ کی منحوس گھڑی آ گئی۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 دھماکوں میں 20 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 177 جانثاران بے نظیر شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔ بے نظیر بھٹو نے واقعے میں القاعدہ ، لال مسجد کے عسکریت پسندوں اور جنداللہ کو سانحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف ، گلوکار ، مسعود رانا ، مداحوں ، بچھڑے ، چوبیس ، برس ، بیت

معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

 لاہور (92 نیوز) معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے چوبیس برس بیت گئے۔ مسعود رانا نے پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کی۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کرنے والے مقبول ترین گلوکار مسعود رانا 9 جون انیس سو اڑتیس کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو سے کیا۔ محمد رفیع کی آواز سے متاثر مسعود رانا نے آغاز میں ہی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مسعود رانا نے بے شمار سپر ہٹ فلمی گانے گائے جن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 کراچی (92 نیوز) معروف گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ پرویز مہدی شہنشاہ غزل مہدی حسن کے شاگرد تھے۔ 80 کی دیہائی کو پاکستانی موسیقی کا سنہری دور کہا جائے تو شائد غلط نہ ہو گا اور اسی دور میں ملکی موسیقی کے اُفق پر پرویز حسن نام کا ایک ستارہ ابھرا جس نے اپنی سرُیلی آواز سے ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا لیا ۔ پرویز حسن نے جلد ہی اپنے  روحانی گرو مہدی حسن کی شاگردی اختیار کر لی اور شہنشاہ  غزل مہدی حسن کی محبت میں اپنا نام پرویز مہدی رکھ لیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نامور شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 11 ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) شہرہ آفاق غزلوں کے خالق اور نامور شاعر احمد فراز کو مداحوں سےبچھڑے 11 برس بیت گئے۔ اردو کے نامور شاعر سید احمد شاہ جنہیں دنیا احمد فراز کے نام سے جانتی  ہے 12 جنوری 1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعری گویا انہیں ورثے میں ملی۔ فراز کے والد سید محمد شاہ کا شمار برصغیر کے ممتاز شعرا میں ہوتا ہے۔  فراز 1960ء کی دہائی میں زیر تعلیم ہی تھے جب ان کی شاعری کا پہلا مجموعہ ’’تنہا تنہا‘‘ شائع ہوا۔ اس کے بعد شہرت کی سیڑھی پر رکھا گیا قدم بڑھتا ہی گیا۔ احمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سُر ، سنگیت ، بےتاج بادشاہ ، قوالی ، شہرہ آفاق ، استاد نصرت فتح علی خاں ، اکہتر واں ، یوم پیدائش

شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کو مدا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے بائیس برس بیت گئے ۔ صوفی اور کلاسیکل موسیقی کے بے تاج بادشاہ نے اپنی شاندار آواز سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو مسحور کیا۔ فیصل آباد کے قوال گھرانے میں آنکھ کھولنے والے استاد نصرت فتح علی خاں  کو ہم سے بچھڑے 22 سال بیت گئے لیکن ان کا گایا کلام آج بھی کانوں میں رس گھول رہا ہے۔ استاد نصرت فتح علی کو فن قوالی پر خاص دسترس حاصل تھی۔ جھنگ بازار میں موجود بابا لسوڑی شاہ دربار پر وہ قوالیوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز