
پی ایس ایل فور ، سکیورٹی اور پارکنگ کےانت...
کراچی ( 92 نیوز کراچی والوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، پی ایس ایل فور کا فائنل راؤنڈ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔ پی ایس ایل فور کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے پارکنگ کے 5 مقامات ہوں گے ،جہاں سے شٹل کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔ کرکٹ کا جنون اور پی ایس ایل کا بخار ہو گیا ایک سو چار ، کراچی والوں کا ختم ہوا انتظار ، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے … Read More