Tag Archives: بیان مسترد ‏

پاکستان ، بھارتی وزیر خارجہ ،اشتعال انگیز،بیان مسترد ،اسلا م آباد ،92 نیوز

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال ان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ دن ۳:۰۲ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال انگیز بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہناہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بیان اشتعال انگیز،غیرذمہ دارانہ اور انتہائی قابل مذمت ہے،بھارت کا عملی طور پر آزادکشمیر پر قبضے کابیان تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ بھارتی جارحانہ عزائم حالات کو مزید کشیدہ اور علاقائی سلامتی کو دائو پر لگانے کے مترادف ہیں، دنیا بھارت کے جارحانہ عزائم کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ترجمان کامزید کہناتھاکہ پاکستان پرامن ملک ہے، تاہم ہر جارحیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز