Tag Archives: بیان قلمبند

علی ظفر، میشاء شفیع، ہرجانہ کیس ، عفت عمر، بیان قلمبند، سیشن کورٹ، لاہور، 92 نیوز

علی ظفر کا میشاء شفیع کیخلاف ہرجانہ کیس، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاہور (92 نیوز) گلوکار علی ظفر کا میشاء شفیع کےخلاف 100 کروڑ روپے ہرجانہ کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بھی بیان قلمبند کرا دیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی۔ سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشاء شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے آج شہادتیں قلمبند کروانے کیلئے گواہان کو طلب کر رکھا تھا، میشاءشفیع کی جانب سے گواہ اداکارہ عفت عمر نے اپنا بیان قلمبند کروایا۔ عفت عمر نے موقف اپنایا کہ معاملے سے 10 دن قبل میشاء گھر کھانے پر ملی تو بہت پریشان تھی، لگتا ہے میشاء … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کو نواز شریف ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شریف برادران کی مشکلات بڑھنے لگیں ، جے آئی ٹی کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف سے تحققیات کی اجازت مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم پیر کے روز نواز شریف کا بیان قلمبند کرے گی ۔ کیس  میں شہباز شریف پہلے ہی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو تحریری جواب جمع کرا چکے ہیں ۔ جے آئی ٹی نے شہباز شریف کے تحریری جواب کو مسترد کر دیا ہے ۔ جے آئی ٹی کا کہنا ہے شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر بیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز