Tag Archives: بیان ریکارڈ ‏

شاہ زین بگٹی ‏ سکیورٹی گارڈز ‏ بیان ریکارڈ کراچی ‏ ‏92 نیوز کلفٹن ‏ محمد خان بگٹی ‏

شاہ زین بگٹی کے گرفتار سکیورٹی گارڈز نے پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ شام ۳:۲۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو روز قبل طالب علم کو تشدد کانشانہ بنانے والے شاہ زین بگٹی کے گرفتار سکیورٹی گارڈز نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیاہے ،  محمد خان بگٹی نے جھگڑے کا الزام طالب علم پر لگادیا، پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کے سکیورٹی گارڈز سے ملنے والے اسلحہ کا فرانزک کروایاجائے گا۔ کلفٹن میں شاہ زین بگٹی کےسکیورٹی گارڈز کاطالب علم نجم پر تشدد کے معاملے گرفتار سکیورٹی گارڈ  محمد خان  بگٹی نے کہا کہ نجم نے بد تمیزی کی جس کے بعد معاملہ لڑائی جھگڑے تک پہنچا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ بلدیہ‏ ویڈیو لنک ‏ بیان ریکارڈ ‏ بد ترین سانحہ

سانحہ بلدیہ ،ویڈیو لنک سے بیان ریکارڈ کرن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے مالکان کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کردی ۔ وفاق کے وکیل نے بتایا کہ فیکٹری مالکان خوفزدہ ہوکر مُلک چھوڑ گئے ہیں  ، عدالت نے ریمارکس میں کہا جب حکم امتناع نہیں ہے تو اے ٹی سی نے بیان کیوں ریکارڈ نہیں کیا ؟، دوسری جانب متاثرین نے حکومت سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے ۔ کراچی کی تاریخ کے بد ترین سانحہ بلدیہ فیکٹری کے کیس میں  سندھ ہائیکورٹ نے فیکٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز