Tag Archives: بیانکا

سرینا ولیمز، اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانکا، پہلا ،یو ایس اوپن ٹینس، ٹائٹل، نیویارک،92 نیوز

سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

نیویارک (92 نیوز) امریکی ٹینس کوئین سرینا ولیمز کو کینیڈا کی نو آموز ٹینس پلیئر بیانکا نے اپ سیٹ شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یو ایس اوپن ویمن کیٹیگری کے فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلام فاتح امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے ارمانوں پر کینیڈا کی بیانکا نے پانی پھیر دیا۔ امریکہ کی سرینا ولیمز کا آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کا سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ 19سالہ کینیڈین کھلاڑی نے فائنل میں امریکی حریف کو کھل کر کھیلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز