Tag Archives: بہن ‏


بہن ، قتل ، علینہ ، کیس ، والد ، معاف ، ملزم ، بری

بہن کے ہاتھوں قتل علینہ کا کیس ، والد کے م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی سٹی کورٹ نے بہن کے ہاتھوں قتل علینہ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ والد کے معاف کرنے پر سگی بہن اور دیگر ملزم بری ہو گئے۔ مقتولہ اور ملزمہ کے والد ندیم نے ملزموں کومعاف کر دیا۔ بری ہونیوالوں میں علوینہ، مظہر، احسن اور عباس شامل ہیں۔ ملزمہ علوینہ نے 2017 میں اپنے منگیتر مظہر کے ساتھ ملکر بہن علینہ کو قتل کیا تھا۔ ملزموں کیخلاف سعود آباد پولیس نے 2017 میں مقدمہ قائم کیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز