Tag Archives: بہتر

نواز شریف ، بیرون ملک ، منتقل ، بہتر ، مریم اورنگزیب

نواز شریف کو جتنی جلدی بیرون ملک منتقل کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

لاہور (92 نیوز) نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے۔ جتنی جلدی بیرون ملک منتقل کیا جائے اتنا ہی بہتر ہے۔ مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ڈاکٹرز کے مطابق محمد نوازشریف کو جتنی جلد بیرون ملک منتقل کیا جائے گا، اتنا ہی ان کے علاج کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک ڈاکٹرز کا سب سے اولین چیلنج محمد نواز شریف کے مرض کی درست تشخیص اور پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجہ جاننا ہے۔ ہر گزرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

میڈیکل بورڈ کی جانب سے طبی معائنے میں نوا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا سروسز اسپتال میں 13 واں روز ہے۔ میڈیکل بورڈ کی جانب سے طبی معائنے میں صحت پہلے سے بہتر قرار دی گئی۔ میڈیکل بورڈ نے مسلم لیگ ن کے قائد کا طبی معائنہ کر لیا۔ میڈیکل بورڈ نے آج بلڈ ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار ہیں اور حالت بھی پہلے سے بہترہے۔ نہار منہ نوازشریف کی شوگر ایک سو ستر ہے۔ بوڑد کے مطابق انہوں نے اسپتال سے جانے کی بات نہیں کی۔ نواز شریف کو عارضہ قلب اور ذیابیطس کی ادویات بھی دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نواز شریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ، پلیٹ لیٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

لاہور (92 نیوز) میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا پھر طبی معائنہ کیا۔ پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا پھر معائنہ کیا اور مزید کئی ٹیسٹ کیے گئے۔ نئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے ، تاہم ان کا بلڈ پریشر اور شوگر زیادہ ہیں جبکہ نواز شریف کی جلد پر سرخ دھبے برقرار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ، ٹیم ، ارکان ، فٹنس ، بہتر ، کوشش ، وقار یونس

قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا سری لنکا کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ سری لنکن ٹیم کے آنے سے ملکی میدان آباد ہوں گے۔ امید ہے اور ٹیمیں بھی آئیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ عہدے معنی نہیں رکھتے، پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا ہیڈ کوچ مصباح الحق کی مکمل سپورٹ کروں گا۔ ان کی مصباح کے ساتھ کیمسٹری ملتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا بہتر تعلقات خواہاں وزیراعظم

امریکا سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا امریکا سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی انسٹیٹیوٹ آف پیس میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب میں کہا امریکا سمجھتا تھا کہ ہم کچھ نہیں کررہے، ہم نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی اور ایک ارب ڈالر کا نقصان اٹھایا۔ عمران خان نے کہا میں 20 سال تک کھلاڑی رہا۔ میں آزاد ملک میں پیدا ہونیوالی نسل میں سے ہوں۔ پاکستان نے 60 کی دہائی میں تیزی سےترقی کی۔ 70 کی دہائی کے بعد پاکستان کےحالات میں خرابی پیداہوئی۔ ہمارے ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز