Tag Archives: بہتری

نواز شریف ، طبیعت ، بہتری ، حسین نواز

نواز شریف کی طبیعت میں بہتری نہیں آ سکی، ح...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

 لندن (92 نیوز) نوازشریف کے بیٹے حسین نواز کا کہنا ہے نواز شریف کی طبیعت میں بہتری نہیں آ سکی۔ جیسی طبیعت کل تھی ویسی ہی آج بھی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا ڈاکٹر عدنان نے جو گفتگو کہ وہ اصل حقائق ہیں۔ نواز شریف کی صحت سے متعلق سوال کا جواب ڈاکٹر عدنان ہی دے سکتے ہیں۔ نواز شریف کی قوت مدافعت میں خرابی کی وجوہات کے متعلق علم نہیں۔ حسین نواز نے کہا کسی کو نزلہ بخار کی وجوہ کا پتہ نہیں چلتا تو اس کا اتنی جلدی کیسے پتہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پانچ ماہ ، معیشت ، بہتری ، مشیر خزانہ ، حفیظ شیخ

پانچ ماہ کے دوران معیشت میں کافی بہتری آئ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا پانچ ماہ کے دوران معیشت میں کافی بہتری آئی۔ موڈیز کی رپورٹ سے دنیا کو معیشت کی بہتری کا پتہ چل گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ شیخ کا کہنا تھا برآمدات بڑھنا شروع ہوگئی ہیں۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نےمعیشت کی بہتری کو سراہا۔ آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا پچھلے پانچ سال میں ایکسپورٹ زیرو فیصد پر آگئی تھی۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پچھلے سال 35 فیصد کم کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایز آف ڈوئینگ رینکنگ، بہتری، معاشی پالیسی، تسلسل، رزاق داؤد، کراچی ، 92 نیوز

ایز آف ڈوئینگ رینکنگ میں بہتری معاشی پالی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

کراچی (92 نیوز) ایز آف ڈوئینگ رینکنگ میں بہتری کی وجہ معاشی پالیسی کا تسلسل ہے، مشیرتجارت رزاق داؤد کہتے ہیں کہ ملک میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کے وجہ پیداوار میں کمی ہے۔ کراچی میں اسلامک چیمبر آف کامرس کے بورڈ کا اجلاس ہوا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اسلامی ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ او آئی سی ممالک تجارت میں سالانہ 4 فیصد تک کا اضافہ کرسکتے ہیں، جبکہ پاکستان کی معاشی پالیسیوں میں بہتری کی وجہ سے ریٹنگ بھی مثبت ہو رہی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے سبزی کی قیمتوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، خطرات ، لاحق ، بہتری ، یاسمین راشد

نواز شریف کو صحت کے خطرات لاحق تھے ، اب بہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا نواز شریف کو صحت کے خطرات لاحق تھے اب بہتری آئی ہے۔ یاسمین راشد کا کہنا تھا نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 22 ہزار ہیں۔ کارڈیالوجسٹ نے نواز شریف کو دیکھا اور ادویات دیں۔ نواز شریف صبح اٹھے تو ان کی حالت میں بہتری آئی۔ انہوں نے کہا میں نے نواز شریف سے خود جا کر بات کی۔ نواز شریف نے علاج پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ہم ہر رپورٹ ان کے معالج کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا تھا نواز شریف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نوازشریف کی طبیعت میں بہتری، پلیٹ لیٹس کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

لاہور (92 نیوز) نوازشریف کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ پلیٹ لیٹس کی تعداد بیس ہزار تک پہنچ گئی۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت میں اتار چڑھاؤ جاری ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ ڈاکٹر طاہر شمسی کے معائنہ کے بعد نوازشریف کو آئی ٹی پی بیماری کی تشخیص ہو گئی۔ بیماری کے علاج کے لیے انجکشن کے ذریعے ادویات دینا شروع کر دی گئیں، چار سے پانچ روز میں مثبت نتائج آنا شروع ہو جائیں گے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداروں کی بحالی بہتری مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر مواصلات و ڈاک ‏ مراد سعید ‏ وفاقی وزیر ‏ سابقہ حکومتیں مل‏ ائیرپورٹ ‏ پی ٹی وی ‏ گروی ‏

اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جارہے ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۰ شام ۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے سابقہ حکومتیں ملک کے ائیرپورٹ ، پی ٹی وی کی عمارتیں  گروی رکھوا کر  گئی ہیں ، اس وقت ہماری جتنی بھی موٹر ویز ہیں  گروی ہیں ،  جب ریاستی ادارے خسارے میں ہوتے ہیں توعوام پر بوجھ پڑتا ہے ۔ مراد سعید نے کہا کہ موٹرویز اور ہائی ویز کیلئے ٹیکنالوجی لیکر آرہے ہیں ، نیشنل ہائی ویز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخ دن بھارت بے نقاب شاہ محمود قریشی مشکور ارکان سلامتی کونسل کشمیریوں مسئلہ کشمیر

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مسئلہ ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۲ شام ۲:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاک بھارت تعلقات  میں بہتری کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو میں کہا لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے اسپیشل اسٹیٹس کو ختم کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک میں تعلقات سے پہلے مسئلہ کشمیر  کا حل ضروری ہے۔ مقبوضہ وادی کی  صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات دہرانے پر صدر ٹرمپ کے شکرگزار ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز