Tag Archives: بہترین

سرفراز ، بہترین ، کام ، فیصلہ ، پی سی بی ، اظہرعلی

سرفراز بہترین کام کر رہے تھے، فیصلہ پی سی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا سرفراز بہترین کام کر رہے تھے، فیصلہ پی سی بی کا ہے۔ اظہر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سرفراز نے جس طرح پاکستان ٹیم کو لیڈ کیا اس کے لیے شکریہ ادا کروں گا۔ ہم مثبت کرکٹ کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ میرے لیے چیلنج ہے۔ آپ کو اب میں بہت مختلف نظر آؤں گا۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کپتانی کے لیے بہتر انداز سے تیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ مہوش حیات دنیا ملک بہترین سفیر

اداکارہ مہوش حیات دنیا میں ملک کی بہترین ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) اداکارہ مہوش حیات دنیا میں ملک کی بہترین سفیر بھی بن گئیں۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو اور امریکی اخبارمیں لکھے مضمون میں مہوش حیات نے بھارتی فلم انڈسٹری کو آئینہ دکھا دیا۔ تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات بین الاقوامی محاذ پر ملک کا روشن چہرہ دکھانے میں مصروف ہیں۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے بالی ووڈ کی پاکستان دشمنی دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی۔ مہوش حیات نے امریکی ٹی وی سی این این کی ویب سائٹ کیلئے لکھے گئے  اپنے خصوصی مضمون میں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو مخاطب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز