Tag Archives: بہترین کھلاڑی

شاہد آفریدی ‏ گلوبل ٹی 20 ‏ ٹی 20 لیگ شاندار اننگز برامپٹن ‏ ‏92 نیوز برق رفتار ‏ بوم بوم ‏ ایڈمونٹن رائلز ‏ تیز رفتار اننگز ‏ ‏10چوکے ‏ ‏5چھکے ‏ بہترین کھلاڑی ‏ پاکستان ‏ آل راؤنڈر ‏ شاہد خان آفریدی ‏ ٹی ٹوئنٹی ‏ طوفانی اننگز ‏ اسٹار بلے باز

شاہد آفریدی کے گلوبل ٹی 20 لیگ میں شاندار ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

برامپٹن ( 92 نیوز) گلوبل ٹی 20 لیگ میں شاہد آفریدی کی برق رفتار اننگز نے  اپنی ٹیم کو ایک اور میچ جتوا دیا ۔  بوم بوم نے ایڈمونٹن رائلز کیخلاف  40گیندوں پر 81رنز کی تیز رفتار اننگز کھیلی، آفریدی نے اننگز میں 10چوکے اور 5چھکے لگائے، وننگ اننگز کھیلنے پر شاہد آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان  آفریدی کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں  طوفانی اننگز ، اسٹار بلے باز نے باؤلرز کی ایسی پٹائی کی کہ کسی کو کچھ سمجھ نہ آئی۔ انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ولیمسن ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

لارڈز ( 92 نیوز) نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن کو ٹورنا منٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کیوی کپتان کین ولیمسن کو ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی پر ایونٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، کین ولیمسن نے میز بان ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی ، ان کا کہنا تھاکہ فائنل میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین فائٹ کا مظاہرہ کیا۔ کین ولیمسن نے میگا ایونٹ میں 10میچوں میں 578رنز بنائے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز