Tag Archives: بہترین فارم

آسٹریلیا کےخلاف ،اچھا کھیلنے کی کوشش ، بابراعظم، میڈیا سے گفتگو، لاہور، 92 نیوز

پاکستان ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے، با...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

پرتھ (92 نیوز) قومی بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے پاکستان ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے ۔آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے سارے ہی کھلاڑی بے تاب ہیں۔ قومی بلے باز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے سارے ہی کھلاڑی تیار ہیں، پریکٹس میچوں سے بہت فائدہ ملا ہے۔ بابر اعظم  نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز کے مطابق ایڈجسٹ کر چکے ہیں۔ اپنی نیچرل گیم کھیلنے کی کوشش کروں گا۔

تازہ ترین ویڈیوز