Tag Archives: بہاولپور


bahawalpur

بہاولپور میں دریائے ستلج پر قائم سرکاری ع...

07 جولائی, 2020 6:19 شام 6:19 شام

بہاولپور ( 92 نیوز) بہاولپور میں دریائے ستلج پر قائم سرکاری عارضی پل پھر ٹوٹ  گیا ، 2موٹرسائیکلوں پر سوار دریا میں گر گئے، مقامی افراد نے ریسکیو کرلیا۔ چینل 92نیوز نے ایک روز قبل ہی پل کی خستہ حالی اور خطرناک صورتحال کی نشاندہی کی تھی، دریائے ستلج پر پل لکڑی کی کشتیوں سے بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز