Tag Archives: بھیجنے

پیپلزپارٹی ، عمران خان ، گھر ، بھیجنے ، مطالبے ، مولانا ،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا کے ساتھ ہے۔ رتو ڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا حکومت نے ایک سال میں سازش کے تحت لوگوں کو بیروزگار کیا۔ روزگار پیدا کرنے کی بجائے ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔ ادھر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرومیں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ، فینز ، خوش خبری، سری لنکا ، کرکٹ ٹیم ، بھیجنے ، اعلان

کرکٹ فینز کے لیے بڑی خوش خبری، سری لنکا نے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۱ شام ۵:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان میں کرکٹ کے میدانوں پر ویرانی کے چھائے ہوئے بادل چھٹنے لگے ہیں اور سری لنکا کی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے چوبیس ستمبر کو پاکستان کے لیے اڑان بھرے گی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہو گا۔ سری لنکن وزارت دفاع نے دورے کی اجازت دیدی اور ٹیم چوبیس ستمبر کو پاکستان کے لیے روانہ ہو گی۔ پچیس ستمبر کو سری لنکن ٹیم کراچی پہنچے گی۔ گورنر سندھ اور پی سی بی کے اعلیٰ عہدے دار استقبال کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز