Tag Archives: بھکر ‏


بھکر ، 2 مردہ خور ، بھائی ، 12 سال ، قید ، کاٹنے ، جیل

بھکر کے 2 مردہ خور بھائی قید کاٹنے کے بعد ج...

06 جون, 2020 5:36 شام 5:36 شام

 بھکر (92 نیوز) بھکر کے 2 مردہ خور بھائی 12 سال قید کاٹنے کے بعد جیل سے رہا کر دیئے گئے۔ بھکر کی تاریخ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔ مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے دو بھائیوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ مردہ خور بھائی عارف اور فرمان نے 12 سال قید کاٹی۔ رہائی کے بعد انہیں قریبی رشتہ داروں کے حوالے کیا گیا جنہوں نے اسے لاہور بھجوا دیا۔ جرم کی سزا بھگتنے والے دونوں بھائی قبرستان سے مردوں کو نکال کر انکا گوشت پکا کر کھاتے تھے۔ دونوں افراد واقعہ کے وقت ایک لڑکی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز