Tag Archives: بھر گئے


کراچی بھر ، سرکاری اسپتالوں ، کورونا آئسولیشن وارڈ ، بھر گئے ، 92 نیوز

کراچی بھر کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا آ...

06 جون, 2020 6:34 شام 6:34 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی بھر کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں کورونا آئسولیشن وارڈ بھر گئے جبکہ نجی اور فلاحی اسپتالوں نے مزید مریض داخل کرنے سے ہی انکار کردیا جس کی وجہ سے مریضوں اور تیمارداروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ سرکاری اسپتالوں کے آئسولیشن وارڈ مریضوں سےبھر گئے۔ نجی اسپتالوں نےبھی مزید مریضوں کو داخل کرنےسے انکارکردیا۔ کوروانا وائرس کا شکار ہونے والےنئے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔ مریض اور ان کےتیماردار ایک اسپتال سےدوسرے اسپتال دھکےکھانےپر مجبور ہیں۔ نئے مریضوں کا نہ سندھ حکومت ساتھ دےرہی ہے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز