Tag Archives: بھرتی


اسلام آباد ، آئیسکو ، بھرتی ، ٹیسٹ ، منسوخ ، کیخلاف ، امیدوار ، سراپا ، احتجاج

اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۸ شام ۱:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ منسوخ ہونے کیخلاف امیدوار سراپا احتجاج بن گئے۔ امیدواروں نے پوٹھوہار میٹرو اسٹیشن سمیت نائنتھ ایونیو بلاک کر دی۔ اسلام آباد میں نیشنل ٹسٹنگ سروس کی جانب سے آئیسکو جونیئر انجینئر، اے ایل ایم اور بل ڈسٹری بیوٹر کی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات عین وقت پر ملتوی ہونے پر امیدواروں نے احتجاج شروع کر دیا۔ ائی نائن کے مقام پر ناتھ ایونیو اور میٹرو سروس کو بند کر دیا اور نعرے بازی بھی کی۔ امیدواروں نے این ٹی ایس کے پرچے آووٹ ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز