Tag Archives: بھانجا


حسان نیازی پی‏ پی آئی سی لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم

پی آئی سی حملہ، وزیر اعظم کا بھانجا گرفت...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) پی آئی سی حملے میں وزیر اعظم کا بھانجا گرفتار نہ کیا جا سکا۔ فیاض چوہان پر حملہ کرنے والے وکلا بھی گرفتار نہ ہوئے۔ پی آئی سی پر حملے کے بعد بیرسٹر حسان نیازی کہاں غائب ہوگئے؟ایف آئی آر کی ضمنیوں میں نامزدگی کے بعد پولیس نے چھاپے مارے مگر حسان نیازی کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔ حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی بیٹے کے دفاع میں سامنے آگئے۔ کہتے ہیں حسان نیازی نے کوئی قتل نہیں کیا، میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، جلاؤ گھیراؤ یا تشدد پر اکسانے کی ایک ویڈیو دکھادیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز