Tag Archives: بھارت


بھارت ، منفی پراپیگنڈے ، مظالم ، مقبوضہ کشمیر ، سچ نہیں دبا سکتا ، عائشہ فاروقی ، ہفتہ وار بریفنگ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

بھارت کو جاسوس کمانڈر کلبھوشن تک تیسری قو...

07 جولائی, 2020 5:27 شام 5:27 شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت کو جاسوس کمانڈر کلبھوشن تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کی، جواب نہیں ملا۔ کلبھوشن سے والد کی ملاقات کی پیشکش  پر بھی بھارت نے کوئی جواب نہیں دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کلبھوشن بارے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تناظر میں کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن اور بین الاقوامی میڈیا کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز