Tag Archives: بھارت

بھارت ایل او سی اشتعال انگیزی خاتون شہید

بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، ایک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت نے ایل بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  ایل او سی  پر  بلا اشتعال فائرنگ کر دی  سے گاؤں بالا کوٹ کی رہائشی خاتون شہید ہو گئی جب کہ 4 خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے نکیال، جندروٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی اور معصوم شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے گاؤں بالا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت مقبوضہ وادی سے فوری کرفیو اٹھائے ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی وحشیانہ بربریت جاری ہے  جس پر  پاکستان کو تشویش ہے ، بھارت سے  فوری طور پر تالا بندی ختم اور کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے  ہفتہ وار بریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا  بھارت ذرائع مواصلات کھولے، قید کشمیریوں کو رہا ،عالمی میڈیا اور سول سوسائٹی کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر سطح پر کشیریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلدیو کمار ‏ بھارت ‏ پاکستان ‏ ہرزہ سرائی ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز صوبائی وزیر اطلاعات ‏ شوکت یوسف زئی ‏ پی ٹی آئی

بلدیو کمار بھارت میں سیاسی پناہ کیلئے پاک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بلدیو کمار بھارت میں سیاسی پناہ کیلئے  پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے ، صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بلدیو اب پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ۔ سابق اقلیتی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بلدیو کمار نے بھارت  میں سیاسی پناہ کیلئے پاکستان پر الزامات لگائے کہ  پاکستان میں سکھوں اور ہندوؤں کو ان کے حقوق نہیں مل رہے۔ سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی  نے چند ماہ قبل اپنی فیملی کو لدھیانہ بھیج دیا تھا اور خود12اگست کو3 ماہ کا ویزا لے کر بھارت پہنچے،اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ جھوٹے پروپیگنڈے ‏ دفاعی ماہرین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سرکریک ریجن ‏ ائیر مارشل ریٹائرڈ ‏ شاہد لطیف ‏ میجر جنرل (ر)‏ اعجاز اعوان ‏ بریگیڈئیر ریٹائرڈ نادر میر جنرل (ر) معین الدین حیدر ‏

بھارت سے ایسے ہی جھوٹے پروپیگنڈے کی توقع ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے خالی کشتیوں کے ملنے کے واویلے پر  دفاعی ماہرین نے کہا کہ بھارت سے ایسے ہی جھوٹے  پروپیگنڈے کی توقع تھی ۔ خطے کا پردھان بننے کے خودساختہ دعوے اور اپنے سائے سے بھی ڈرنے والے بھارت کے  سرکریک ریجن میں خالی کشتیاں دیکھ کر  اوسان خطا ہوگئے، فوجی کمانڈر ایس کے سینی نے کہا خالی کشتیاں تلاش کی ہیں جس کے بعد سکیورٹی اقدامات اٹھارہے ہیں۔ ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف اور میجر جنرل(ر)اعجاز اعوان نے  92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے ایسے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت انتہا پسند نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز اکھنڈ بھارت ‏ مکروہ چہرہ ‏ تبریز انصاری

بھارت ، انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ پھر بے ن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) اکھنڈ بھارت صرف انتہا پسند ہندوؤں کا ہے ، مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ۔   انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے  تبریز انصاری کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کردی گئی جس میں کہا گیا کہ تبریز کی موت  تشدد کی بجائے دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ۔ ریاست جھارکھنڈ میں ہندو انتہاپسندوں کا نشانہ بننے والے مسلمان نوجوان کو موت کے بعد بھی انصاف نہ مل سکا، تبریز انصاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں اس کی موت کی وجہ تشدد نہیں بلکہ دل کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت سر کریک نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز

بھارت کا سر کریک میں خالی کشتیاں پکڑنے کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) خطے کے امن کے دشمن ا ور دہشتگرد بھارت کی جانب سے جھوٹے فلیگ آپریشن کیلئے بھونڈے الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت نے  سرکریک میں خالی کشتیاں پکڑنے کا مضحکہ خیز  دعویٰ کردیا۔ بھارت کی جنوبی کمان کے سربراہ لیفتیننٹ جنرل ایس کے سینی نے دعویٰ کیا کہ کچھ خالی کشتیاں ملی ہیں ، بھارتی فورسز سکیورٹی اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ بھارت میں کوئی چھینک بھی مارے اس کا الزام پاکستان پر لگا دو، یہی پالیسی بھارتی میڈیا کی ہے  اور یہی حکمت عملی مودی حکومت کی ہے۔کشمیر کی بگڑتی صورتحال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ،سری لنکن، کرکٹرز، دورہ پاکستان ، دھمکا ، فوادچوہدری اسلام آباد ،92 نیوز

بھارت سری لنکن کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کے کرتا دھرتا سری لنکن کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر آئی پی ایل سے فارغ کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کی جانب سے خلاء سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے ، سپورٹس اتھارٹیز کو شرم آنی چاہئے اگر ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کربلا ہمیشہ بپا رہتا ہے صرف میدان بدلتے ہیں ، رسم حسینیؓ باطل کے خاتمے تک جاری رہے گی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان ‏ بھارت ‏

مقبوضہ کشمیر میں معمول کے حالات دکھانے کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول  کے مطابق دکھانے کی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی دپٹی ہائی کمشنر  کو 24 گھنٹوں میں دوسری بار طلب کرلیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق  بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں حقائق کے  بر عکس حالات کو معمول  میں دکھانے کی  کوشش کی گئی  جس پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر  گورو آہلو والیہ کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیاگیا۔ پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ،  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان بھارتی مشیر قومی سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت چاند نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز

بھارت کا چاند کو سر کرنے کا خواب ایک بار پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۲ شام ۵:۰۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت کا چاند کو سر کرنے کا خواب ایک بار پھر ٹوٹ گیا ، انڈین اسپیس سنٹرمیں بھارتی سائنسدان اپنی نااہلی کےمناظربراہ راست دیکھتےرہے، بھارتی سائنسدانوں نے اپنی عوام کےاربوں روپےڈبو دیے ۔ بھری محفل میں رسوائی ہو گئی، بھارت کا چاند کو سر کرنے کا خواب ایک بار پھر ٹوٹ گیا ، بھارتی اسپیس سینٹر میں بھارتی سائنسدان اپنی نااہلی کے مناظر براہ راست دیکھتے رہے ، ایک دن پہلے جن چہروں پر غرور تھا اب ماتم ان کا مقدر بن چکا تھا ، بھارتی سائنس دانوں نے اپنی نالائقی سے عوام کے اربوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور ، وزیر ریلوے ، شیخ رشید ، پاک فوج ، قوم ، سرحدوں ، دفاع ، بھارت ، جارحیت ، منہ توڑ جواب

بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

 شکارپور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا پاک فوج اور قوم سرحدوں کا دفاع کرنا خوب جانتی ہے۔ بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن شکارپور پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پاک فضائیہ نے پلوامہ کے دنوں میں ہندوستان کے دو جہاز گرا کر ہندوستان کو دن میں تارے دکھائے۔ پاکستان کی ایئرفورس ایک عظیم ایئر فورس ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا پاکستان کی ایئرفورس 24 گھنٹے آسمانوں پر آپ کی حفاظت کر رہا ہے جس طرح پاک فوج زمین پر آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ شام ۸:۰۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف مارچ کے دوران مظاہرین پر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے شہری محصور ہو کر رہ گئے۔ قبل ازیں بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تھی ۔ بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو راکٹوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو معصوم شہری شہید ہو گئے تھے ، شہید ہونے والوں میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل تھے جن کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ، خصوصی حیثیت ، پاکستان ،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور

بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے پاکستان پر حملہ آور ہو چکا ہے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا مودی نے 5 اگست کو ہندوستان کی موت کے پروانے پر دستخط کیے۔ کشمیریوں نے مقبوضہ وادی میں سبز ہلالی پرچم ہلا کر اپنا فیصلہ دے دیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ مودی کو وہ جواب دیا جائے جو سلطان ایوبی نے دیا تھا۔ علی محمد خان کا کہنا تھا ہر ظلم کا ایک نہ ایک انجام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین وزیر خارجہ بھارت دورہ منسوخ بیجنگ ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر شکست

چین کے وزیر خارجہ نے بھارت کا دورہ منسوخ ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

بیجنگ ( 92 نیوز) سفارتی محاذ پر بھارت کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، چین کے وزیر خارجہ نے  دورہ بھارت منسوخ کر دیا ، دورہ مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال کے  تناظر میں منسوخ کیا گیا۔ بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے چینی  وزیر خارجہ کو خصوصی دعوت دی  تھی ، چین کے وزیر خارجہ نے  نو ستمبر کو  بھارت  کے دورہ پر جانا تھا   لیکن مقبوضہ کشمیر   میں انسانی  حقوق کی پامالی اور ریاستی تشدد کے  بد ترین  حالات کو دیکھتےہوئے  انہوں نے دورہ بھارت منسوخ کر دیا۔ چائنہ نے بغیر تحفظات کے ساتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: مسئلہ کشمیر مسئلہ کشمیرRemove term: آخری گولی آخری گولیRemove term: آخری حد آخری حدRemove term: آخری سانس آخری سانسRemove term: میجر جنرل آصف غفور میجر جنرل آصف غفورRemove term: کشمیر کشمیرRemove term: جان جانRemove term: گفتگو گفتگوRemove term: بھارت بھارت

مسئلہ کشمیر پر آخری گولی، آخری حد اور ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر پر آخری گولی، آخری حد اور آخری سانس تک جائیں گے۔ کوئی ڈیل ہوئی نہ ہوگی۔ اپنی قیادت پر اعتماد رکھیں۔ کشمیر جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم انتہا پر ہے۔ ہر گھر کے باہر فوجی کھڑا ہے۔ خوراک اور دوائیں ختم، انسانی المیہ پیدا ہو رہا ہے۔ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد جتنا دبائے گا، اتنا اوپر اٹھے گی۔ میجر جنرل آصف غفور نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے ایف 17 ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ جنگی جنون ‏ پاک فضائیہ ‏ ائیر چیف ‏

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 آئندہ برس مارچ میں ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) خطے میں طاقت کے تواز ن اور بھارت کے جنگی جنون میں مبتلا ہونے پر پاکستان کی جانب سے موثر دفاع اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے   تیاریاں ہر وقت جاری رہتی ہیں ،دشمن پر ہیبت طاری کرنے والے  جے ایف تھنڈر کا  بلاک تھری آئندہ برس مارچ میں آپریشن کیا جائے گا۔ جے ایف تھنڈر بلاک 3  کی تیاری رواں برس شروع کرنے  کی خبر  چند ماہ قبل ائیر  چیف  مارشل مجاہد انور  نے  دی تھی ، انہوں نے  کہا تھاکہ  جدید ترین ریڈار سے لیس یہ طیارہ مارچ 2020 تک آپریشنل کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز