Tag Archives: بھارت ‏

پروفیسر اشوک سوائن

بھارت کی نسبت پاکستان پر زیادہ یقین کی وج...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

ممبئی ( 92 نیوز) بھارت کے پروفیسر اشوک سوائن نے  ایک بار پھر مودی سرکار پر تنقید کر دی ۔ پروفیسر اشوک سوائن نے کہا کہ  لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں بھارت کی نسبت پاکستان پر زیادہ یقین کیوں کرتا ہوں؟، بغیر ثبوت کے کسی پر بھی یقین نہیں کرنا چاہیے۔ پروفیسر اشوک کا کہنا تھا کہ  پاکستان نے 7لاشوں کے ثبوت فراہم کئے ، مودی نے اپنی شادی اور ڈگریوں کے حوالے سے بھی جھوٹ بول رکھا ہے، بھارتی میڈیا جشن منا رہا تھا مگ21 نے ایف16 طیارہ گرایا، امریکا نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ پروفیسر اشوک سوائن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

سری نگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  میں 24 گھنٹوں کے دوران 2بھارتی فوجیوں نے خودکشی کر لی ۔ خطے میں چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والے بھارت کے اپنے فوجی ہی نفسیاتی  امراض کا شکار ہیں ، مقبوضہ کشمیرمیں تعینات ایک اور بھارتی اہلکار نے اپنی جان لے لی  جبکہ 24 گھنٹے میں خودکشی کرنیوالے فوجیوں کی تعداد دو ہو گئی ۔ مقبوضہ کشمیر  میں تعینات بھارتی فوجی شدید نفسیاتی مسائل کا شکار ہوگئے ، خودکشیاں اور ساتھیوں کو مارنا معمول بن گیا ۔ خودکشی کا واقعہ سری نگر کے علاقے سوانہ میں واقع بھارتی فورسز کے کیمپ میں پیش آیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، شوپیاں میں قابض بھارتی فوج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے رات گئے فائرنگ کرکے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا،نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر کو بھی آگ لگادی۔ مودی سرکار نے انتخابات سے قبل اہلیان مقبوضہ کشمیر کے خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ تیز کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران متعدد کشمیریوں کو سفاکی سےشہیدکردیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق طاقت کےنشے میں چور بھارتی فوج نےکشمیریوں کو ستانےکیلئے رات کی تاریکی میں نام نہاد سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت

بھارت میں ایک اور مسلمان ہندو انتہا پسندی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارت میں ایک اور مسلمان ہندو انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا، ریاست  اتر پردیش میں چبوترے کے تنازع پر  ہندو بلوائیوں نے 50سالہ محمد انور کو بہیمانہ تشدد کرکے  قتل کردیا۔ بھارت  میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی، ریاست اترپردیش کے ضلع  سون بھدرا میں ہندو بلوائیوں نے پچاس سالہ  محمد انور کو قتل کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل  پیش آیا ۔ محمد انور اور چند ہندوؤں کے درمیان  چبوترے  پر تنازع چل رہا تھا۔ چبوترا مسمار کرنے پر محمد انور نے  منع کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز