Tag Archives: بھارت کی جنگی جنون کو ہوا دینے کی کوشش

بھارت کی جنگی جنون کو ہوا دینے کی کوشش تشو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے بھارتی حکام اورمیڈیا کی جنگی جنون کو ہوا دینے کی کوشش تشویشناک ہے۔ بھارتی طرز عمل خطے کے امن و سلامتی پرمنفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی کے معاملے پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے یورپین سفراء کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری  ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیلجیم کے سفیر فریڈرک ویریڈن سے ملاقات کے دوران سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا بھارتی حکام اور میڈیا کی جنگی جنون کو ہوا دینے کی کوشش تشویشناک ہے ۔ سیکرٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز