Tag Archives: بھارتی ہائی کمیشن

ایران ‏ جنوبی کوریا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏ اظہار یکجہتی ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ ‏ سیئول ‏ بھارتی ہائی کمیشن ‏

ایران اور جنوبی کوریا میں بھی عوام کشمیری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایران سے بھی آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے  جہاں  تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ شریک ہوئے، مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔ تہران ہی میں بھارتی سفارتخانے کے باہر بھی ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ ادھر جنوبی کوریا میں بھی کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعرے لگ گئے، سیئول میں بھارتی ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ہائی کمیشن ‏ اسلام آباد ‏ احتجاجی مظاہرہ ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ جنگ بندی ‏ خلاف ورزی مقبوضہ کشمیر ‏ ‏28 ہزار بھارتی فوجی

کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن اسلام آبا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے جنگ بندی لائن کی خلاف ورزی، مقبوضہ کشمیر میں مزید28  ہزار  بھارتی فوجیوں کی تعیناتی پر کشمیریوں کا اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے  سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ،مودی سرکار مردہ باد کے نعرے لگائے۔ مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کشمیری سراپا احتجاج بن گئے  اور بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جہاں انہوں نے گو انڈیا گو، مودی کا جو یار ہے غدار ہے  اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برہان وانی لندن بھارتی ہائی کمیشن ‏92 نیوز کشمیر ‏ بینرز ‏ عالمی برادری ‏ مظاہرین ‏ انسانی حقوق ‏ بھارت ‏

برہان وانی کی تیسری برسی ، لندن میں بھارت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

لندن ( 92 نیوز) برہان وانی کی تیسری برسی پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں اور کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، آزادی کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔ دنیا بھر کی طرح لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے کشمیریوں نے برہان وانی کی تیسری برسی پر مظاہرے کیا ،مظاہرین نے کشمیر کے جھنڈے، بینرز اور برہان وانی کے ساتھ ساتھ حریت قیادت کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز